Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
اسکے پاس ایک کتّا ہے -
| |||||
کتّا بڑا ہے -
| |||||
اسکے پاس بڑا کتّا ہے -
| |||||
اسکے پاس ایک گھر ہے -
| |||||
گھر چھوٹا ہے -
| |||||
اسکے پاس چھوٹا گھر ہے -
| |||||
وہ ہوٹل میں رہتا ہے -
| |||||
ہوٹل سستا ہے -
| |||||
وہ ایک سستے ہوٹل میں رہتا ہے -
| |||||
اسکے پاس ایک گاڑی ہے -
| |||||
گاڑی مہنگی ہے -
| |||||
اسکے پاس ایک مہنگی گاڑی ہے -
| |||||
وہ ناول پڑھ رہا ہے -
| |||||
ناول بور ہے -
| |||||
وہ ایک بور ناول پڑھ رہا ہے -
| |||||
وہ فلم دیکھ رہی ہے -
| |||||
فلم سنسنی خیز ہے -
| |||||
وہ ایک سنسنی خیز فلم دیکھ رہی ہے -
| |||||